@siasat.pk

Siasat.pk

Pakistan

Instagram posts and videos uploaded by siasat.pk

siasat.pk

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کو عوام کیلئے نئے سال کا تحفہ قرار دے دیا #pti #fawadchaudhry #lpg #inflation

December 31, 2021

siasat.pk

PM Khan today

December 31, 2021

siasat.pk

حکومت کیوں اپنے بڑے حریف کو واپس لانا چاہتی ہے؟ نوازشریف اس وقت واپس آئیں گے جب لوگ بیتاب ہوں گے، وطن واپسی کا فیصلہ نوازشریف نے کرنا ہے ~ محمد زبیر #PMLN #NawazShairf #MuhammadZubair

December 31, 2021

siasat.pk

#minibudget

December 30, 2021

siasat.pk

صحت کا انصاف پنجاب آن پہنچا۔۔۔۔ #Punjab #Multan #healthCard #UsmanBuzdar #PTI

December 30, 2021

siasat.pk

منی بجٹ پر تنقید کرنے والوں کو فواد چوہدری کا جواب https://bit.ly/32DhXij . . . #Siasatpk #fawadchaudhary #Minibudget

December 30, 2021

siasat.pk

لاپنے خوابوں اور پیشگوئیوں کی وجہ سے مشہور پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق خواب دیکھ لیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رہنما پیپلزپارٹی منظور وسان اکثر و بیشتر سیاسی معاملات پر اپنی پیشگوئیوں اور خوابوں کی وجہ سے جانے جاتے ہیں، تاہم اس بار انہوں نے سیاسی صورتحال کے بجائے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نجی زندگی سے متعلق خواب دیکھا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اس حوالے سے سندھ کے مشیر تجارت منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی شادی ان کے وزیراعظم بننے کے بعد ہوگی اور امکان ہے کہ ان کی شادی 2022 یا 2023 میں ہوگی۔ صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں منظور وسان نے کہا کہ سیاسی صورتحال میں وزیراعظم عمران خان کا مستقبل اچھا نظر نہیں آرہا ، اب انہیں اقتدار نہیں ملے گا، وزیراعظم جیسے ملک چلا رہے ہیں ویسے ہی سندھ کو چلانا چاہتے ہیں عمران خان اس ملک کے گوربا چوف بنیں گے۔ منظور وسان کی جانب سے بلاول کی شادی کی پیشگوئی پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے ایک طنزیہ ٹویٹ کیا اور کہا کہ اس کا مطلب ہے بلاول نے زندگی بھر شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ویسے یہ ان کا زاتی معاملہ ہے۔ لیکن کیوں کہ ان کے ترجمان وسان صاحب نے آج اس کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے تو اب اس پر بات تو ہوگی۔ #Siasatpk #bilawalbhuttozardari

December 29, 2021

siasat.pk

Follow @siasat.pk for more 🤪

December 29, 2021

siasat.pk

ڈاکٹر ارسلان خالد کا انصار عباسی کے بیان پر ردعمل :

December 29, 2021

siasat.pk

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی تین سالہ کارکردگی پر مراد سعید کا ٹویٹ https://bit.ly/3EyM7A5 . . . #Siasatpk #NHA #muradsaeed

December 29, 2021

siasat.pk

بٹگرام سے تعلق رکھنے والے باہمت لڑکی نیلوفر نے اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں اپنے ہاتھ سے ساڑھے گیارہ سو سے زائد اینٹیں توڑ کر اپنا ہی ریکارڈ توڑدیا۔ بٹگرام کی باہمت لڑکی نیلوفر نے اپنے ہاتھ سے 11 سو 60 اینٹیں توڑ کر سب کو حیران کردیا۔اس دوران نیلوفر شیرازی کا ہاتھ بھی زخمی ہوا لیکن ہاتھ زخمی ہونے کے باوجود اس نے ریکارڈ بنانے کا عمل جاری رکھا۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں نے اپنا ہی قائم کیا ریکارڈ توڑا ہے۔میرا ریکارڈ انٹرنیشنل بریکینگ فیڈریشن سے منظور کردہ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میں تیرا مذہبی گھرانے سے ہے اور میری بھی مذہبی وابستگی ہے، میں نے مارشل آرٹ سیلف ڈیفنس کیلئے سیکھی تھی کیونکہ ظالم سے زیادہ مظلوم گناہگار ہوتا ہے، پہلے یہ سیلف ڈیفنس کیلئے تھی لیکن میں تھوڑا سا اسے آگے لے گئی۔ باہمت نیلوفر کا کہنا تھا کہ وہ کسی سرپرستی یا سرکاری تعاون کا انتظار نہیں کرتیں اور جب جو کرنا ہوتا ہے وہ کر گزرتی ہیں۔میں نے مارشل آرٹ 2016 میں شروع کیا تھا، میں آنکھوں کا بھی ایشو تھا، میری آنکھیں متاثر ہوگئی تھیں، آنکھیں ریکور کرنے کے بعد میں نے اسے جاری رکھا۔ نیلوفر نے کہا کہ خواتین نے خود ہی اپنے ذہنوں میں یہ بیٹھا لیا ہے کہ ہم بہت کمزور ہیں تاہم ایسا نہیں ہے۔پیغام دینا چاہتی ہوں کہ لڑکیاں صلاحیتوں میں کسی سے کم نہیں۔ہمیں کسی سہارے کا انتظار نہیں کرنا چاہئے بلکہ اپنے دم پر کچھ کرگزرنا چاہئے دیکھنے والوں نے نیلوفر کو ان لوگوں کے لئے بھی مثال قرار دیا جو کوئی کام کرنے کیلئے سہاروں اور مدد کے انتظار میں رہتے ہیں #Siasatpk #Neelofersherazi #womenempowerment

December 28, 2021

siasat.pk

‏عابد شیر علی کا سوشل میڈیا صارفین کو کرارا جواب ‎. . . #Siasatpk #NawazSharif #abidsherali

December 28, 2021

Similar accounts

kinzahashmi

8.9m followers

@kinzahashmi
jannatmirza_

5.2m followers

@jannatmirza_
mariabofficial

5.1m followers

@mariabofficial
kashees_official

5.1m followers

@kashees_official
arydigital.tv

4.5m followers

@arydigital.tv
arynewstv

3.3m followers

@arynewstv
ramshakhanofficial

3.1m followers

@ramshakhanofficial
momal15

3.1m followers

@momal15
asimazhar

2.9m followers

@asimazhar
bonanzaofficial

2.8m followers

@bonanzaofficial

Disclaimer

The data provides is not authorized by TikTok. We are not an official partner of TikTok.

Use of materials from the resource is permitted only with a link to our resource.

Copyright © 2024 insiflow.com