class="content__text" Some moments are so close to your heart that you go all out to bring out the best of everything. Let me share one of my favorite moments which makes my heart filled with love. My favorite time of the day is shaam ki chai with my Dadi and Sooper, when she guides me through life, scolds me, and shares her wisdom. That moment becomes the happiest of my memories with my favorite - Sooper! Watching this new TVC by @sooperpakistan prompted me to take a break and appreciate such Seedhi Saadi Khushi in my life! So do you have any such moments of Seedhi Saadi Khushi? Comment and let me know! #PeekFreansSooper #SSKHaiSooper #SabSeAagay #SabSeOoper #rabiabutt
February 17, 2023
class="content__text" By all means the actual me is only visible in the last image. Wearing this most prettiest haviest lehnga choli by @mohsin.naveed.ranjha 💕 This beautiful art work on my face is through @syedhussain_mua ’s hands, literally in 20 minutes 🙌🏼 Photographed by @thevisualreels 🙏🏼 Spotted at the qawali of the most intimate part of my heart (@feeharashid ) 🫶🏼 Organised by @ifahdbinnur (my most precious) 🤗 That’s all. Thank you. Have a great day, you all.
February 14, 2023
class="content__text"@waniyabyma ✨ Celebrating the launch of flagship store of #WaniyaByMehrAzam @tnbtpr@nabila_salon@msaadsultan 🎶 #WaniyaByMa #Tnbtpr #rabiabutt
February 12, 2023
class="content__text" تُو نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ تُو نے دیکھی ہے وہ پیشانی، وہ رخسار، وہ ہونٹ زندگی جن کے تصور میں لُٹا دی ہم نے تجھ پہ اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنوا دی ہم نے @zeeniyaofficials@waqar_ahmed_butt@nauman_makeup_artist
February 11, 2023
class="content__text" تیرے موجود رہنے تک حسین ہیں، سِتارے آسماں دُنیا وغیرہ وغیرہ۔ @thevisualreels 🎥 @prive___lux@sonia_nazir
February 04, 2023
class="content__text" Yeh fursatein phir na hon geen Yeh shamein phir na hon geen Kuch dair jee lo, yeh rahatein phir na hon geen Mana zindagi kathan hai har subah qehqahon sei bharpoor na hogi Par aaj jo jee lo gai khul kei inki yadein baad kei liye bohat hon geen Tumhare mulaim lehje ki goonj, naram nazron ki hook Mere hamdam majboor zindagani kei liye dairpa hon geen- Kuch bai-rabt lafz meri zubani-
February 04, 2023
class="content__text" Ik meri akh kaashni dooja meri nani tai dadi dee kamal gene niiii :-)) Tasweeron mein 4 bare buniyadi juz zindagi kei- Alhumdulillah- 💕💕💕 🤲🏻
January 28, 2023
class="content__text" Thora pause tau ban’ta hai :-) In life need a pause always a step back from daily life to check back to restore the batteries. And sometimes the relationships too. Directed by @ibrahim_rindbaloch Brand @lottechocopiepk Make up @iamazeemabbasi Agency @willnway.films
January 28, 2023
class="content__text" 🕯 in England 🏴 📍bath, England 🏴 🎥 instagram: @iamrabiabutt
October 18, 2022
class="content__text" الحمداللہ آپکی امانت مستحقین تک پہنچا دی گئی ہے آپ سب کی مدد سے اللّٰہ نے یہ ہمت دی کہ ہم اک بھٹے پہ کام کرنے ولے یتیم بچوں کا قرض اتار سکیں- ان بچوں کے باپ نے اپنے علاج کے لئے قرض لیا تھا اور اسی کے بوجھ نے اسکی جان لے لی۔ بھٹہ مالکان نے معصوم بچوں، اور انکی بیمار ماں سے قرض کے عوض جبری مشقت کروانا شروع کر دی۔ ماں بچوں کو لے کے وہاں سے بھاگ آئی اور آکر لاہور میں پناہ لی۔ لیکن بھٹہ مالکان پیچھا کرتے کرتے لاہور پہنچ گئے اور بچوں کو اپنے ساتھ واپس لے جانے کا مطالبہ کیا۔ جب مجھے ایک رضاکار کی مدد سے اس سارے واقعے کا علم ہوا تو میں نے فوری بچوں کی ماں سے رابطہ کیا۔ واقعے کی پوری تحقیق کے بعد آپ لوگوں کی امانت سے ہم نے اس مستحق خاندان کے قرض کی ادائیگی کر دی۔ اللہ آپ سب کو اس کا اجر دے۔ آمین یہ بابا حنیف ہیں ان بچوں کے نانا۔اور وہ آپ سب کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔ یہ پیسے وہ تھے جو آپ سب نے فاطمہ کے لیے دئے تھے، فاطمہ نہیں بچ سکی، خدا انہیں جنت و الفردوس میں مقام دے۔ وہ جاتے جاتے دو جڑواں بچیاں چھوڑ گئی، میں نے کچھ پیسے فاطمہ کی والدہ کو دے دیے بچیوں کے لیے اور باقی خود کے پاس محفوظ کر لئے کسی اور مستحق کے لیے، یہ سب بتانے کا مقصد یہی تھا، وہ پیسے آپکی امانت تھے اور ان کے متعلق جاننا آپ کا حق اور میرا فرض- سفر ابھی یہاں ختم نہیں ہوا۔ ابھی تو شروع ہوا ہے۔ ابھی فوری طور پرہم نے چولستان کے پیاسوں کا سہارا بننا ہے۔ اور کینسر سے لڑتے اک نوجوان کی مدد کرنی ہے۔ اور اس سب میں ہمیشہ کی طرح آپ کا تعاون درکار ہو گا۔ امید ہے کہ اگر انسانیت کا درد ایسے ہی ہمارے دلوں میں زندہ رہا تو ہم اس دنیا کو بہتر دنیا بنانے میں اپنا حصہ ڈالتے رہیں گے۔ انشاء اللہ خدا آپ سب پر مہربان ہو۔ آمین @qalbnetwork #rabiabutt
June 18, 2022
Similar accounts
Disclaimer
The data provides is not authorized by TikTok. We are not an official partner of TikTok.
Use of materials from the resource is permitted only with a link to our resource.
Contact