میری زندگی کے ڈبے سے بھی یہی نکلا، بڑے خلوص اور تڑپ سے لیا تھا مگر مجھے نہیں پتہ تھا میرا ایک اور نام بھی ہے “سیڑھی” #aamirliaquat #aamirliaquatwrites #love #trust
December 26, 2021
ٹی ٹی پی والےخوارج اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان عالی شان کے مطابق جہنم کےکتے ہیں اور جہنم کے کتوں سے مذاکرات نہیں کیے جاسکتے سب سے بات ہو رہی ہے تو پھر الطاف حسین سے بھی کر لیجیے!! میں تو عمران خان کا کھلاڑی ہوں انہوں نے سچ بولنا سکھایا ہے #aamirliaquat #mohajirculturalday
December 25, 2021
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا حسان ہے احسان #QuaidDay #QuaidEAzamDay #aamirliaquatmemes
December 25, 2021
جنرل قمرباجوہ بلوچستان رجمنٹ کے پرچم کے ساتھ،جنرل صاحب سے گھنٹہ بھر ملاقات میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت اوراخلاق حسنہ پر باسعادت گفتگو ہوئی،تاریخ کی اس بےرحمی کی بھی تصحیح کی کہ سیدنا عمر فاروق نے خالد بن ولیدکو معزول نہیں سیکنڈان کمانڈ بنایا تھا #qamarbajwa #aamirliaquat #armychief
December 24, 2021
ایک شاندار انسان سے یادگار ملاقات، ختم نبوت اور عشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی باتیں، کچھ دل کھول کر انہوں نے رکھا کچھ میں نے، بدبخت ہیں وہ لوگ جو ان کی صاحبزادی نہ ہونے کے باوجود کسی کو بھی صاحبزادی بنا کر منفی مہم چلا رہے ہیں ، ان شا اللہ جلد میلاد منعقد ہوگا #qamarbajwa #aamirliaquat #armychief #pakistan
December 24, 2021
جو لوگ دستِ نظر تھے کمال کرنےُلگے ہمارے ہو کے ہمیں استعمال کرنے لگے #katib #peopleuseyou #aamirliaquat
December 24, 2021
Similar accounts
Disclaimer
The data provides is not authorized by TikTok. We are not an official partner of TikTok.
Use of materials from the resource is permitted only with a link to our resource.
Contact
office@insiflow.com