@dawnnewstv

DawnNews

Unknown
class="content__text"
 'فیض کے چیلے چانٹے جو فیض کے جانے کے بعد بھی آج اس کا کام کر رہے ہیں، تاریخ میں ان ججز کا نام ایسے آئے گا جیسے بابا زحمت کا آتا ہے'

ان کا کہنا تھا کہ ملک کا یہ حال آئی ایم ایف کی وجہ سے نہیں ہوا بلکہ یہ اس خاتون خانہ کی وجہ سے ہوا ہے جو اصل میں ’خاتون کھانا‘ تھی، کہتے ہیں وہ گھریلو خاتون ہے، معصوم خاتون ہے، بڑی گھریلو خاتون ہے جو ایک ایک فائل پر دستخط کے عوض پانچ، پانچ قیراط کی ہیرے کی انگوٹھی مانگ رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے دور میں سب چیزیں سستی تھیں اور غریب پیٹ بھر کر سوتا تھا، جب سے عمران خان آیا ہے اس ملک سے مہنگائی جانے کا نام نہیں لے رہی، ان شااللہ مہنگائی اور عمران خان کو ایک ساتھ اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔

انہوں نے سوال کیا کہ قانون کے آہنی ہاتھ جو نواز شریف کے لیے فولاد کے ہوا کرتے تھے، وہ عمران خان کے لیے موم کے ہاتھ کیوں بن گئے، عدالت نے کہا کہ چھ بجے عمران حاضر ہو تو اس نے کہا کہ میں نہیں آسکتا، انہوں نے کہا سات بجے حاضر ہو اس نے کہا میں نہیں آسکتا، انہوں نے کہا کہ آٹھ بجے حاضر ہو تو اس نے کہا کہ میں نہیں آ سکتا، انہوں نے کہا اچھا نہیں آسکتے تو بعد میں پیش ہو جانا، کیا یہ سہولت کاری نواز شریف کو حاصل تھی؟، سہولت کاری تمہاری ہو رہی ہے اور مہم مسلم لیگ (ن) چلا رہی ہے، تم شرم کرو۔

class="content__text" 'فیض کے چیلے چانٹے جو فیض کے جانے کے بعد بھی آج اس کا کام کر رہے ہیں، تاریخ میں ان ججز کا نام ایسے آئے گا جیسے بابا زحمت کا آتا ہے' ان کا کہنا تھا کہ ملک کا یہ حال آئی ایم ایف کی وجہ سے نہیں ہوا بلکہ یہ اس خاتون خانہ کی وجہ سے ہوا ہے جو اصل میں ’خاتون کھانا‘ تھی، کہتے ہیں وہ گھریلو خاتون ہے، معصوم خاتون ہے، بڑی گھریلو خاتون ہے جو ایک ایک فائل پر دستخط کے عوض پانچ، پانچ قیراط کی ہیرے کی انگوٹھی مانگ رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے دور میں سب چیزیں سستی تھیں اور غریب پیٹ بھر کر سوتا تھا، جب سے عمران خان آیا ہے اس ملک سے مہنگائی جانے کا نام نہیں لے رہی، ان شااللہ مہنگائی اور عمران خان کو ایک ساتھ اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔ انہوں نے سوال کیا کہ قانون کے آہنی ہاتھ جو نواز شریف کے لیے فولاد کے ہوا کرتے تھے، وہ عمران خان کے لیے موم کے ہاتھ کیوں بن گئے، عدالت نے کہا کہ چھ بجے عمران حاضر ہو تو اس نے کہا کہ میں نہیں آسکتا، انہوں نے کہا سات بجے حاضر ہو اس نے کہا میں نہیں آسکتا، انہوں نے کہا کہ آٹھ بجے حاضر ہو تو اس نے کہا کہ میں نہیں آ سکتا، انہوں نے کہا اچھا نہیں آسکتے تو بعد میں پیش ہو جانا، کیا یہ سہولت کاری نواز شریف کو حاصل تھی؟، سہولت کاری تمہاری ہو رہی ہے اور مہم مسلم لیگ (ن) چلا رہی ہے، تم شرم کرو۔

February 19, 2023

Disclaimer

The data provides is not authorized by TikTok. We are not an official partner of TikTok.

Use of materials from the resource is permitted only with a link to our resource.

Copyright © 2024 insiflow.com