@dawnnewstv

DawnNews

Unknown
class="content__text"
 ق بلغاریہ میں لوگوں کی اسمگلنگ کے دوران یہ مہلک ترین واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب کہ ملک غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے مسئلے میں اضافے سے نمٹنے کی جدوجہد کر رہا ہے۔

ابتدائی تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ ٹرک لکڑی کے تختوں کے نیچے چھپے 52 افراد کو لے جا رہا تھا جن میں سے 18 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔

یہ ٹرک دارالحکومت صوفیہ سے 20 کلومیٹر شمال مشرق میں لوکورسکو گاؤں کے قریب مقامی لوگوں نے کھڑا دیکھا اور پولیس کو مطلع کیا۔

تفتیش کاروں نے یہ خوفناک منظر دیکھا کہ گاڑی کے ارد گرد گھاس پر لاشیں بکھری پڑی تھیں۔

ہلاک ہونے والے افغان شہریوں کا یہ گروپ ترکیہ سے مغربی یورپ کی جانب جا رہا تھا۔

ایک اور سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں میں کارروائی میں ملوث گروہ کا مشتبہ سرغنہ بھی شامل ہے۔

مشتبہ سرغنہ کو اس سے قبل انسانی اسمگلنگ کے جرم میں 5 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

حکومت نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مجرموں کے لیے سخت قوانین کی تجویز پیش کی ہے جب کہ ملک میں اسمگلروں کی اکثریت کو صرف جرمانہ یا قید کی سزائیں دی جاتی ہیں۔

جمعہ کے روز بچنے والے 34 افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

class="content__text" ق بلغاریہ میں لوگوں کی اسمگلنگ کے دوران یہ مہلک ترین واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب کہ ملک غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کے مسئلے میں اضافے سے نمٹنے کی جدوجہد کر رہا ہے۔ ابتدائی تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ ٹرک لکڑی کے تختوں کے نیچے چھپے 52 افراد کو لے جا رہا تھا جن میں سے 18 افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے۔ یہ ٹرک دارالحکومت صوفیہ سے 20 کلومیٹر شمال مشرق میں لوکورسکو گاؤں کے قریب مقامی لوگوں نے کھڑا دیکھا اور پولیس کو مطلع کیا۔ تفتیش کاروں نے یہ خوفناک منظر دیکھا کہ گاڑی کے ارد گرد گھاس پر لاشیں بکھری پڑی تھیں۔ ہلاک ہونے والے افغان شہریوں کا یہ گروپ ترکیہ سے مغربی یورپ کی جانب جا رہا تھا۔ ایک اور سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ گرفتار ہونے والوں میں کارروائی میں ملوث گروہ کا مشتبہ سرغنہ بھی شامل ہے۔ مشتبہ سرغنہ کو اس سے قبل انسانی اسمگلنگ کے جرم میں 5 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ حکومت نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث مجرموں کے لیے سخت قوانین کی تجویز پیش کی ہے جب کہ ملک میں اسمگلروں کی اکثریت کو صرف جرمانہ یا قید کی سزائیں دی جاتی ہیں۔ جمعہ کے روز بچنے والے 34 افراد کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

February 19, 2023

Disclaimer

The data provides is not authorized by TikTok. We are not an official partner of TikTok.

Use of materials from the resource is permitted only with a link to our resource.

Copyright © 2024 insiflow.com