@dunyanews.tv

Dunya News

Pakistan
...
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی آندھی کے باعث ہنگامی لینڈنگ 

وزیراعلی عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر نے اسلام آباد سے لاہور واپسی پر آندھی کے باعث گڑھی شاہو ریلوے سٹیڈیم میں ایمرجنسی لینڈنگ کی.

وزیراعلی عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر نے اسلام آباد سے لاہور واپسی پر پرانے ائرپورٹ پر لینڈنگ کرنا تھی.

آندھی کے باعث پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو گڑھی شاہو ریلوے سٹیڈیم میں اتارا

وزیراعلی عثمان بزدار اور عملہ محفوظ اور خیریت سے ہیں.

... وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر کی آندھی کے باعث ہنگامی لینڈنگ وزیراعلی عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر نے اسلام آباد سے لاہور واپسی پر آندھی کے باعث گڑھی شاہو ریلوے سٹیڈیم میں ایمرجنسی لینڈنگ کی. وزیراعلی عثمان بزدار کے ہیلی کاپٹر نے اسلام آباد سے لاہور واپسی پر پرانے ائرپورٹ پر لینڈنگ کرنا تھی. آندھی کے باعث پائلٹ نے ہیلی کاپٹر کو گڑھی شاہو ریلوے سٹیڈیم میں اتارا وزیراعلی عثمان بزدار اور عملہ محفوظ اور خیریت سے ہیں.

June 28, 2021

Disclaimer

The data provides is not authorized by TikTok. We are not an official partner of TikTok.

Use of materials from the resource is permitted only with a link to our resource.

Copyright © 2024 insiflow.com