@dunyanews.tv

Dunya News

Pakistan
.....
پاک فضائیہ کے  نمبر 18 اسکواڈرن کا تاجکستان کے  صدرکا پاکستانی فضاؤں میں استقبال۔

 پاک فضائیہ کے نمبر 18 اسکواڈرن کے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی ایک فارمیشن نے جمہوریہ تاجکستان کے صدر عزت مآب امام علی رحمان کے خصوصی طیارے کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر اسکارٹ کیا۔ جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی فارمیشن کی قیادت کرنے والے لیڈر نے معزز مہمان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ معزز مہمان صدر امام علی رحمان نے بھی فارمیشن کے لیڈر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

#DunyaNews

..... پاک فضائیہ کے  نمبر 18 اسکواڈرن کا تاجکستان کے  صدرکا پاکستانی فضاؤں میں استقبال۔ پاک فضائیہ کے نمبر 18 اسکواڈرن کے جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی ایک فارمیشن نے جمہوریہ تاجکستان کے صدر عزت مآب امام علی رحمان کے خصوصی طیارے کو پاکستانی حدود میں داخل ہونے پر اسکارٹ کیا۔ جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی فارمیشن کی قیادت کرنے والے لیڈر نے معزز مہمان سے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ معزز مہمان صدر امام علی رحمان نے بھی فارمیشن کے لیڈر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ #DunyaNews

June 28, 2021

Disclaimer

The data provides is not authorized by TikTok. We are not an official partner of TikTok.

Use of materials from the resource is permitted only with a link to our resource.

Copyright © 2024 insiflow.com